مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

الف نظامی

لائبریرین

مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

لاہور: مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

ذرائع کے مطابق مستنصر حسین تارڑ کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے،مستنصر حسین تارڑ کی جلد صحتیابی کیلئے ان کی اہلیہ نے قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
 
Top