رحمت اللہ شیخ
محفلین
مشکل وقت میں پریشان ہونا مشکل کو آسان نہیں بلکہ مزید مشکل بنادیتا ہے. عقلمندی یہ ہے کہ ہمت کرکے پریشانی میں ضایع ہونے والا وقت مسئلے کو حل کرنے میں صرف کیا جائے. نتیجتًا مشکل ہی حل ہوجائے گی.
وہ کیسے محترم؟آپ نے ہمارے لیے بہت بڑی مشکل کھڑی کردی ہے
اگر یہ آپ کی کوئی تحریر ہے تو اسے مزید سنوار کےوہ کیسے محترم؟
جی یہ میری اپنی تحریر ہے. میں اسے روزمرہ کی باتیں میں ارسال کررہا ہوں. جزاک اللہاگر یہ آپ کی کوئی تحریر ہے تو اسے مزید سنوار کے
جہان نثر
کے کسی ذیلی زمرہ میں لے جائیے۔
اگر یہ روز مرہ زندگی کا نتیجہ نکالا ہے آپ نے اور اسے شریک کرنا چاہتے ہیں تو اسے
روزمرہ کی باتیں میں یا گپ شپ کے کسی دھاگے میں لے جائیے۔