مشکل کا مقابلہ کیسے کریں...؟

مشکل وقت میں پریشان ہونا مشکل کو آسان نہیں بلکہ مزید مشکل بنادیتا ہے. عقلمندی یہ ہے کہ ہمت کرکے پریشانی میں ضایع ہونے والا وقت مسئلے کو حل کرنے میں صرف کیا جائے. نتیجتًا مشکل ہی حل ہوجائے گی.
 
جاسمن

لائبریرین
اگر یہ آپ کی کوئی تحریر ہے تو اسے مزید سنوار کے
جہان نثر
کے کسی ذیلی زمرہ میں لے جائیے۔
اگر یہ روز مرہ زندگی کا نتیجہ نکالا ہے آپ نے اور اسے شریک کرنا چاہتے ہیں تو اسے
روزمرہ کی باتیں میں یا گپ شپ کے کسی دھاگے میں لے جائیے۔:)
 
جی یہ میری اپنی تحریر ہے. میں اسے روزمرہ کی باتیں میں ارسال کررہا ہوں. جزاک اللہ
 
Top