مشکل الفاظ کے آسان معنی

ٹھینگا اردو کا لفظ ہے اور پنجابی میں ٹھینگے کو ٹھٹھ کہتے ہیں لیکن ٹھٹھ بھی اسی بات کی تائید ہوتی ہے کہ میں ایسا کبھی بھی نہیں کروں گا
مطلب وہ ہی ہوا کہ پکا پختگی
چلو آپ کی مان لیتے ہیں۔ لیکن ایسا ہے نہیں
 
یہ لفظ منفی اور برے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ کسی کو چِڑانے یا برا اشارہ کرنے :good1:کیلئے بازاری ٹائپ کے لوگ یا کم عقل بچے استعمال کرتے ہیں۔

جو آپ پکا یا پختہ کا کہہ رہے ہیں وہ کچھ لوگ سامان وغیرہ کے اچھے ہونے. یا ”ٹھیک ہے“ کے لئے اشارہ کرتے ہیں ۔اس اشارہ کو ٹھینگا یا ٹھٹھ نہیں کہتے۔ اردو میں تو پتا نہیں انگریز THUMSUP کہتے ہیں
 
Top