السلام علیکم جناب میں سوچ رہا ہوں آج مشرف صاحب نے حلف اٹھانا ہے لیکن وہ کس آئین کے تحت حلف اٹھائے گے
خرم شہزاد خرم لائبریرین نومبر 29، 2007 #1 السلام علیکم جناب میں سوچ رہا ہوں آج مشرف صاحب نے حلف اٹھانا ہے لیکن وہ کس آئین کے تحت حلف اٹھائے گے
زینب محفلین نومبر 29، 2007 #2 اسی آیئن کے تحت جس ایئن کے تحت ایمرجنسی کے بعد صدر نے پالیمنٹ کا اجلاس بلایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین نومبر 29، 2007 #3 آئین ؟ کوئی صدر سے پوچھ کر بتا سکتا ہے کہ یہ آئین کیا ہوتا ہے
ایچ اے خان معطل نومبر 29، 2007 #5 بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے۔ مشرف تو کمانڈو تھا۔ حلف اٹھا ہی لے گا چاہے کتنا ہی بھاری کیوںنہ ہو۔
بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے۔ مشرف تو کمانڈو تھا۔ حلف اٹھا ہی لے گا چاہے کتنا ہی بھاری کیوںنہ ہو۔