مبارکباد مشترکہ سالگرہ مبارک ۔ متلاشی۔ مغزل

تجمل حسین

محفلین
محترم محمد ذیشان نصر المعروف متلاشی اور محترم محمد محمودالرشید مغل المعروف مغزل دونوں صاحبان کو مشترکہ سالگرہ مبارک ہو۔ :)

Birthday-Cake-Pictures-with-Candles.jpg


Dua.jpg

 

متلاشی

محفلین

bilal260

محفلین
متلاشی بھائی اللہ عزوجل آپ پر اور مغزل بھائی کو دین و دنیا میں آسانیاں اور بہتریاں عطافرمائے اور اپنی محبت اور دین کی سمجھ عطافرمائے آمین۔
اور یہ دعائیں اللہ عزوجل میرے حق میں پہلے قبول فرمائے آمین ثم آمین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top