مشاعرہ : میٹرو وَن ٹی وی، انڈس یونیورسٹی کراچی

احقر نے ایک مشاعرہ پڑھا تھا جو کچھ دن قبل آن ائیر ہوا۔ اس مشاعرے کی صدارت جناب فضاء اعظمی صاحب نے کی۔
میزبان: شگفتہ یاسمین
بالترتیب شعرا کی فہرست
بابر خان آزادؔ۔ عامر ثانیؔ۔ علی زبیرؔ۔ نیلؔ احمد۔ عباس ممتازؔ۔ نویدؔ غزالی۔ عمارؔ اقبال۔ شبیر نازشؔ۔ ضیاؔ شاہد۔ یاسمین یاسؔ۔ حجازؔ مہدی۔ نعیم سمیرؔ۔ کامیؔ شاہ۔ توقیر تقیؔ

 

سید ذیشان

محفلین
بہت اچھے
یہ عبدالحسیب صاحب سینیٹر بن چکے ہیں۔ یہ وہی ہیں ناجو ایک فارموسوٹیکل کمپنی کے مالک ہیں؟
 
Top