مزاح برائے تاوان

سیما علی

لائبریرین
ویسے آج ہمسائیوں کے گھر سے بھی سوجی کا حلوہ آیا تھا۔۔۔۔ ہمیں گھر والوں نے کھانے کا کہا اور ہم نے کہا کہ ہمارے منہ کا ذائقہ ابھی بہت اچھا ہے۔۔۔شکریہ! 😆
(یعنی ہم کچھ اچھا سا نمکین کھا چکے تھے)
ویری گڈ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جشن بہاراں۔۔۔میلا مویشیاں وغیرہ بھی۔
نیز رونق ہو جو گھٹ وے چل میلے نوں چلیے
او یاز کڈھ کرتے دے وٹ وے چل میلے نوں چلیے
ونجلی وجا۔۔۔ اگے کی سی؟
اگے نہر والا پل سی
سانوں نہر والے پل تے بلا کے ۔۔ تے ہورے کتھے رہ گیا
 

یاز

محفلین
images
 
Top