مریم افتخار
محفلین
لیکن ناروے سے کیوں۔۔۔سویڈن سے کیوں نا ہیں!ٹکٹ کی بات خوب یاد کروائی۔ خان بھیا لارا ہی لگائے رکھنا کیا ۔
لیکن ناروے سے کیوں۔۔۔سویڈن سے کیوں نا ہیں!ٹکٹ کی بات خوب یاد کروائی۔ خان بھیا لارا ہی لگائے رکھنا کیا ۔
میں تو آجکل جلدی جلدی پڑھ لیتی ہوں کہ کب لڑی اڑ جاوے یا کب محفل!اونلی ریڈ والے زمانے وچ پڑھاں گے۔
او تروپے ہوندے بی بی۔۔۔ تساں ر نوں کتھے روڑھ چھڈیا۔ایہہ توپے اوہی نیں جیہڑے گل یاسمیں لاندی اے؟ کی بنیا فیر رفو دا؟
تمام عمر رفو گر رہے رفو کرتے وغیرہ۔۔۔۔؟
ایسی اپنی دوستی ہے ایسا دوستانہہوا ہوا ۔۔۔او ہوا !
دوستانہ لوٹا دے!
فیر لفظاں نوں گونگا سمجھیا جاوے یا اینھاں نوں؟خاص خاص موقعیاں سے شبد انہاں دا ساتھ نئیں دیندے، تے ایہہ ریٹنگ دا !
ساڈے علاقے وچ توپے ای نیں۔ چلو چھڈو ایس توپ چیز نوں!او تروپے ہوندے بی بی۔۔۔ تساں ر نوں کتھے روڑھ چھڈیا۔
ہیں جی۔۔۔ یہ کیسی نیند ہے جو بلاتی ہے۔مجھے نیند بلا رہی ہے بائے بائے
تیرے جیسا یاز کہاںایسی اپنی دوستی ہے ایسا دوستانہ
یاد کرے گا ہم کو سارا زمانہ
ایسے کہاں تھے ان کے بھاگکرشن تھا اس کا سہاگ۔
ماشاء اللہ کیوں نہیں بولا؟کتنی خوش نصیب ہیں آپ، راتوں کی نیند قربان کیے بغیر ہم سب کی صحبتیں میسر ہیں!
جنگ کے بعد سے مریم سوئی نہیں تابش
زیک سے مکس اپ؟لیکن ناروے سے کیوں۔۔۔سویڈن سے کیوں نا ہیں!
لے دس۔۔۔ سانوں پریشانی نہیں ہوندی ، پشیمانی کیوں ہونیبتا دوں گی تو ہوجائے گی پشیمانی!
جذبے گونگے نیں تے لفظ بہرے نیں!فیر لفظاں نوں گونگا سمجھیا جاوے یا اینھاں نوں؟
گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔۔۔ اور وہ چراغوں کا گھرانہ کہلایا کیا؟چراغوں کا گھرانا چل رہا ہے
ہوا سے دوستانہ چل رہا ہے
راحت اندوری
ان کو سب کچھ ہی بلاتا ہے۔۔۔۔بلکہ ہمیں آج پتہ لگا کہ سب کو بلاتا ہے مگر بتاتا کوئی کوئی ہے!ہیں جی۔۔۔ یہ کیسی نیند ہے جو بلاتی ہے۔
ہمیں تو نیند آتی ہے۔
اوپس۔۔۔تجاہل عارفانہ وغیرہ!زیک سے مکس اپ؟
بالکل بھی نہیں پھڑیا۔ دکھائی دیا بس۔ پھڑنا تو خان بھائی نے تھا لیکن وہ تو اسے اپنے معدے میں پہنچا چکے۔ بس اب ہضم ہو جائے خیر خیریت سے۔چنگا پھڑیا جے
چھڈو فیر ایہہ نادانی!لے دس۔۔۔ سانوں پریشانی نہیں ہوندی ، پشیمانی کیوں ہونی
نہیں۔۔۔چراغ تو ڈبل سواری کے جرم میں گرفتار ہے اپنے بھائی روشن کے ساتھ!گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔۔۔ اور وہ چراغوں کا گھرانہ کہلایا کیا؟
مانتا کوئی نہیں لیکن بناتے سبھی ہیں چوں چوں کا حلوہ بھی اور مربہ بھی۔فئیر اینڈ لولی دا جلوہ۔۔۔بنا دے چوں چوں کا حلوہ!