سیما علی
لائبریرین
میں بھی تھا حاضر بزم میں جب تونے دیکھا ہی نہیںباقیوں نے سوچا کہ بس کر پگلے رلائے گا کیا!
میں بھی اٹھا کر چل دیا بالکل نیا جوتا ترا
میں بھی تھا حاضر بزم میں جب تونے دیکھا ہی نہیںباقیوں نے سوچا کہ بس کر پگلے رلائے گا کیا!
وقت پہ نظر رکھیےیعنی پھر عالم ارواح کی باتیں!!!
پہلے بوتل، اب جام۔۔۔ یہ ہو کیا رہا ہے
جام ہے دھواں دھواں
ساحل پہ گئے اور سمندر نہیں دیکھا
ہمارے تو ابھی بارہ بھی نہیں بجےوقت پہ نظر رکھیے
تین عاشق کتنے دن میں جائیں گے اڑتیس میلیعنی پھر عالم ارواح کی باتیں!!!
تین عاشق کتنے دن میں جائیں گے اڑتیس میل
ایں قصہ دراز است؟تین عاشق کتنے دن میں جائیں گے اڑتیس میل
صرف تخمیناً شب ہجراں کی لمبائی بتاؤبوتل کا ذکر پھر سے!!!
مجھے پہلے ہی شک تھا۔
😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆![]()
![]()
![]()
کتنے دن نہیں کتنے گھنٹے کہئیے آپا۔ بلکہ وہ تو اڑ کر پہنچ جائیں گے پلک جھپکتے۔
ہر اک بوتل جو خالی ہے بھری معلوم ہوتی ہےپہلے بوتل، اب جام۔۔۔ یہ ہو کیا رہا ہے
جام ہے دھواں دھواں
دم آخر مداوائے دل بیمار کیا معنیمزاح برائے تاوان کی نئی صنف سخن سے روشناس کرایا جاوے۔
مری راتوں کی خنکی ہے ترے گیسوئے پر خم میںامید بھی دنیا پہ قائم ہے۔
بقول فیض اس کی عاقبت سنور چکی اب لمبائیاں ناپ کے کیا کریں گے! 😁صرف تخمیناً شب ہجراں کی لمبائی بتاؤ
خدا معلوم کیوں لوٹی نہیں جا کر بہار اب تکمکرر مکرر
کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانیمری راتوں کی خنکی ہے ترے گیسوئے پر خم میں
یہ بڑھتی چھاؤں بھی کتنی گھنی معلوم ہوتی ہے
سلامت مے کدہ تھوڑی بہت ان کو بھی دے ساقیایں قصہ دراز است؟
تا کہ پھر کوئی بہاروں سے فرمائش نہ کر دے پھول برسانے کی کہ میرا محبوب آیا ہےخدا معلوم کیوں لوٹی نہیں جا کر بہار اب تک
واہ واہکس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی
جھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓تا کہ پھر کوئی بہاروں سے فرمائش نہ کر دے پھول برسانے کی کہ میرا محبوب آیا ہے
اب سمجھا بھی دیں، یا ہنٹ وغیرہیہ دھواں سا بوتل سے اٹھتا ہے (ایک تاریخی جواب، تاریخ نوٹ فرماوی جائے)