مریم افتخار
محفلین
ٹھیک ہے، صبح کیلکولیٹر اور پرکار ساتھ لائیے گا!!!یہ بات ملا کر دو باتیں ہو گئی ہیں صبح سمجھنے کے لیے۔
ٹھیک ہے، صبح کیلکولیٹر اور پرکار ساتھ لائیے گا!!!یہ بات ملا کر دو باتیں ہو گئی ہیں صبح سمجھنے کے لیے۔
پتھراؤ تے لاٹھی چارج۔۔۔۔اب آدھی ٹھیک ہونے کو نصف بہتر ہونا بھی نہیں کہا جا سکتا کہ اندیشۂ نقضِ امن کا احتمال وغیرہ
کوشش تو کی کان لپیٹنے کی لیکن اتنے میں اگلا نوٹیفکیشن آ جاتا ہےمکمل بند کر دیجیے----بلکہ کان لپیٹ کر پڑے رہیے!
یوں لگ رہا جیسے کریلوں کی بات ہو رہی ہے۔آج کل بہتر کی جگہ کڑوا چل رہا ہے فیشن میں۔۔۔۔ٹرائے کریں گے؟
کیلکولیٹر لانے کی بات تو سمجھ آ گئی لیکن پرکار کس لیے؟ٹھیک ہے، صبح کیلکولیٹر اور پرکار ساتھ لائیے گا!!!
نیم چڑھے کی (چکن ہانڈی)یوں لگ رہا جیسے کریلوں کی بات ہو رہی ہے۔
کریلے گوشت نا؟
پرکار سے میں آپ کو زاویوں کی مدد سے یہ دو مشکل کانسیپٹس سمجھاوں گی اور پھر اگر سمجھ نہ آئے تو۔۔۔۔کیلکولیٹر لانے کی بات تو سمجھ آ گئی لیکن پرکار کس لیے؟
کسی کو چبھونی ہے کیا؟
سادگی و پرکاری وغیرہ کی عملی مشق کے لئےکیلکولیٹر لانے کی بات تو سمجھ آ گئی لیکن پرکار کس لیے؟
کسی کو چبھونی ہے کیا؟
کیلکولیٹر تو ٹھیک لیکن،ٹھیک ہے، صبح کیلکولیٹر اور پرکار ساتھ لائیے گا!!!
چکن ہانڈی والی بات پسند آئی۔نیم چڑھے کی (چکن ہانڈی)
مکرر مکررکیلکولیٹر تو ٹھیک لیکن،
پرکار کے لئے چار پَل کم نہیں تھے
کبھی تم نہیں تھے، کبھی ہم ۔۔۔ وغیرہ
کریلے کی جگہ نیم چڑھا ڈال دیا ہے، امید ہے ذائقہ ٹھیک ہی رہا ہوگا؟چکن ہانڈی والی بات پسند آئی۔
در دایرهِ قسمت ما نقطهِ پرکاریممکرر مکرر
ویسے پرکار چبھونی ہو تو چار پل تو بہت ہی زیادہ ہیں!!
ابھی حاضری لگانے آئے تو دیکھا کہ مزید 9 صفحات کا اضافہ ہو چلا ہے۔روز حاضری لگایا کیجئیے۔ یہ مسئلہ حل ہو جائے گا
صرف 9 صفحات!!!!!ابھی حاضری لگانے آئے تو دیکھا کہ مزید 9 صفحات کا اضافہ ہو چلا ہے۔
حاضری قبول کی جاتی ہے۔ مزید روداد وغیرہ کی امید بھی رکھی جاتی ہے محفلین سے ملاقات کی!ابھی حاضری لگانے آئے تو دیکھا کہ مزید 9 صفحات کا اضافہ ہو چلا ہے۔
یاز صاحب ب ب ب بدر دایرهِ قسمت ما نقطهِ پرکاریم
لطف آنچه تو اندیشی، حکم آنچه تو فرمایی
یعنی کم از کم 90 ہونے چاہیے تھے۔صرف 9 صفحات!!!!!
لگتا ہے کہ ہم سب کے دشمنوں کی طبیعت ناساز رہی۔
یعنی کہ جاسوسی بھی ہورہی ہےحاضری قبول کی جاتی ہے۔ مزید روداد وغیرہ کی امید بھی رکھی جاتی ہے محفلین سے ملاقات کی!![]()