مزاحیہ اشتہاری فلمیں

تعبیر

محفلین
بہت بہت مزے کا تھریڈ ہے یہ
میں نے یہ بچوں کو بھی دکھایا اور اس آخری والے پر تو ہم اتنا ہنسیں ہیں کہ بس بلکہ جتنی دفعہ دیکھونگی مزے آئے گا :grin:
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مزے کا تھریڈ ہے یہ
میں نے یہ بچوں کو بھی دکھایا اور اس آخری والے پر تو ہم اتنا ہنسیں ہیں کہ بس بلکہ جتنی دفعہ دیکھونگی مزا آئے گا :grin:
 

تعبیر

محفلین
کچھ زیادہ ہی مزا اگیا لگتا ہے تبھی میں نے جذباتی ہو کر دو دفعہ ایک ہی میسج پوسٹ کر دیا :grin:
ویسے آپ میری excitement کا اندازہ اسی سے لگا سکتے ہیں
 
Top