مریم سافٹ کا خط ریحان

میر عماد کے چاروں فونٹس
ان پیج میں چلا کر دکھائیے گا۔
Wm_Nastaliq
Wm_Shekastah
Wm_Sols
Wm_Tahriri

لیجیے جناب! آپ کے مطلوبہ فونٹس علاوہ بھی چل رہے ہیں۔
12841345_1079089105480867_5774520204695820153_o.jpg

یہ سوائے ورڈ کے اور کہیں نہیں چلتے :)

ان پیج میں چل رہے ہیں۔

یہ چلتے ہی ورڈ میں ہیں
لیکن میر عماد کو لازمی رن کرنا پڑتا ہے۔
اسکا ایک اور فائدہ یہ ہوت ہے کہ ایڈوب اور کورلڈرا میں ڈرا ئیکٹ اردو پیسٹ ہوجاتی ہے
ان پیج کا اسکرین شاٹ حاضر ہے۔ نیز ان سافٹویئرز میں ڈائریکٹ کاپی پیسٹ نہیں ہوتا۔

جی حجور انڈیزاین میں بھی
ان ڈیزائن میں نہیں چلتے۔
 

arifkarim

معطل
لیجیے جناب! آپ کے مطلوبہ فونٹس علاوہ بھی چل رہے ہیں۔
12841345_1079089105480867_5774520204695820153_o.jpg



ان پیج میں چل رہے ہیں۔


ان پیج کا اسکرین شاٹ حاضر ہے۔ نیز ان سافٹویئرز میں ڈائریکٹ کاپی پیسٹ نہیں ہوتا۔


ان ڈیزائن میں نہیں چلتے۔

یہ سافٹویر آپ کی ونڈوز کی انسٹالیشن کرپٹ کر دیتا ہے
 
Top