مریخ کی تسخیر میں ایک اور قدم ۔۔۔۔!

S. H. Naqvi

محفلین
8-10-2012_62834_l.jpg


ناسا نے مریخ کی نئی تصاویر جاری کردی ہیں،جن میں گالا craterکی تصویر بھی شامل ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے بھیجی گئی ان تصاویر میں Gale Crater کا رنگین امیج بھی ہے جہاں کیوروسٹی نے لینڈ کیا تھا۔ناسا حکام کا کہنا ہے کہ مریخ کی نئی تصاویر سے اس سیارے کو سمجھنے میں بڑی مدد ملے گی جو اس سے پہلے انتہائی مشکل تھا۔کیوروسٹی مریخ پر زندگی کے آثار اور پانی کی موجودگی کا پتا بھی لگائے گی،چھ پہیوں والی گاڑی کیوروسٹی اتوار کے روز مریخ پر اتری تھی،ناسا نے اس پروجیکٹ پر ڈھائی ارب ڈالز خرچ کیے ہیں۔
HTML:
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=62834
 
Top