مرقع زرین

ذیشان حیدر

محفلین
جناب راسخ کشمیری صاحب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس لنک کو بھی دیکھیے اور یہ کتاب ایرانی نستعلیق کے بارے میں ہے شاید اُٹھا لیں۔ اس کے علاوہ یہ لنک بھی دیکھئیے ۔ یہاں سے بھی معلومات لے سکتے ہیں ۔ والسلام
 

محمدصابر

محفلین
میں‌ یہ چاہ رہا ہوں‌ کہ اسے آپ‌ساری کی ساری زپ کرکے ساتھ اپنا نام نوٹ پیڈ فائل میں‌ لکھ کر ارسال کردیں۔ نستعلیق کے‌حوالے‌ سے ایک سائٹ تیار کر رہا ہوں‌وہاں‌ آپ کے نام کے ساتھ‌ رکھنا چاہتا ہوں
راسخ بھائی بہت شکریہ محبت کا۔ یہ فائل آپ چاہیں تو اپنے نام کے ساتھ بھی لگا سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ کتاب میری ملکیت نہیں ہے۔
 

ابوشامل

محفلین
بہت خوب ۔۔۔۔ اتنی شاندار نستعلیق خطاطی دیکھ کر تو آنکھیں ٹھنڈی ہو گئیں۔ تاج زریں رقم کی خطاطی میں نستعلیق کا حسن اپنے عروج پر دکھائی دیتا ہے۔ بہت شکریہ محمد صابر
 
Top