مرغے

شمشاد

لائبریرین
محبوب وعدہ کر کے بھی آیا نہ دوستو
کیا کیا نہ یارو ہم نے کیا اس کے پیار میں

مرغے چُرا کے لائے تھے جو چار پاپولر
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
(پاپولر میرٹھی)
 
Top