مرزا غلام قادیانی کا کوئی استاد تھا کہ نہیں سچ کیا ہے ؟

مبشر شاہ

محفلین
آخر سچ کیا ہے ؟
مرزا غلام قادیانی ایک جگہ لکھتا ہے کہ میرا کوئی استاد نہیں جبکہ دوسری جانب لکھتا ہے کہ میں نے کافی اساتذہ سے تعلیم حاصل کی ۔
احمدی دوستو سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے فیصلہ آپ کر لیں ۔
حوالہ جات کے لیے یہ فائل دیکھیں
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top