مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

شکیب

محفلین
رکن کے اوتار پر رائٹ کلک کر نے کے بعد 'کاپی لنک لوکیشن' پر کلک کریں اور مطلوبہ لفظ یا الفاظ کو سیلیکٹ کر کے 'ربط شامل کریں' پر ایک اور کلک فرما دیں۔
یہ کر چکا ہوں اس سے قبل، اس سے "صفحہ" کوائف کھل جاتا ہے، اور جیسا کہ تابش بھائی نے کہا، ٹیگ بھی نہیں ہوتا...
 
ٹیگ کی اطلاع صرف اسی صورت میں ملتی ہے، اگر پہلی دفعہ پوسٹ کرتے ہوئے ٹیگ کیا جائے۔
بعد میں تدوین کے وقت دیے جانے والے ٹیگز کی اطلاع نہیں ملتی۔
 
شکیب

محفلین
کسی اور صفحے کا ربط دینا تو آتا ہے مگر میں نے کئی بار دیکھا ہے کہ کچھ محفلین کسی اور مراسلے کا ربط دے رہے ہوتے ہیں. یعنی جب ربط پر کلک کریں تو نا صرف یہ کہ متعلقہ صفحہ کھلتا ہے بلکہ مطلوبہ مراسلہ ہی آٹو میٹکلی سامنے آتا ہے. میں نے کئی بار اس مقصد کے لیے مراسلے کا لنک ڈھونڈنے کی کوشش کی مگر مجھے یہ آپشن نہیں ملا.
یہ کیسے ہوتا ہے؟
 
مراسلے کے نیچے ٹائم پر جو ربط ہوتا ہے، وہ کاپی کیجیے۔
 
Top