وہ تو آپ نے کھلانی ہے ناں بھیا![]()
لڑکیوں کو نہ تو مٹھائی کھانی چاہیے اور نہ ہی اخروٹ کھانے چاہییں۔ پتہ ہے ناں اس سے کیا ہوتا ہے؟میری طرف سے بھی مبارک ہو چاچواور اسی خوشی میں مجھے اخروٹ کھلائیں ؟
کیا چاچو ؟؟؟؟لڑکیوں کو نہ تو مٹھائی کھانی چاہیے اور نہ ہی اخروٹ کھانے چاہییں۔ پتہ ہے ناں اس سے کیا ہوتا ہے؟