مدد چاہیے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے ایک فورم بنایا ہے فری ہوسٹنگ سائٹ پہ،
جس کا ایڈریس یہ ہے
www.ampk.net46.net/phpBB3/

کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اس کا ایڈریس صرف یہ ہو
www.ampk.net46.net

اور یہ انگلش میں ہے، میں اس میں اردو لینگوئج کیسے انسٹال کروں۔
تھیم اپلوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے۔
جلد از جلد مدد کیجیے۔
 
Top