مدد درکار ہے

میں نے ٹمپلیٹ میں مزید تبدیلیاں کر کے اپلوڈ کر دی ہے اسے دیکھ لیں اور اگر یہ ٹھیک ہے تو اسی میں تبدیلیاں کر لیں۔
ٹمپلیٹ
metro2.png
بہت عمدہ
 

اسد

محفلین
ہو سکے تو اپنی ٹمپلیٹ کہیں اپلوڈ کر دیں۔ اپنے بلوگ پر چند اور پیغامات شامل کر دیں، ایک یا دو پیغامات میں تصویر بھی شامل کریں۔
 
آخری تدوین:

اسد

محفلین
بہت شکریہ
ہیڈنگ سنٹر میں کس طرح کرنی ہے؟
مینیو کو بھی دائیں جانب لانا ہے؟
یہ دو تبدیلیاں کرا دیں

ہیڈنگ سنٹر میں کس طرح کرنی ہے؟
کوڈ:
h1#blog-title {
text-align: center;

h2#blog-desc {
padding: 3px;
text-align: center;

مینیو کو بھی دائیں جانب لانا ہے؟
کوڈ:
ul.dark_menu {
list-style: none;
float: right;
clear: right;
 
ہیڈنگ سنٹر میں کس طرح کرنی ہے؟
کوڈ:
h1#blog-title {
text-align: center;

h2#blog-desc {
padding: 3px;
text-align: center;

مینیو کو بھی دائیں جانب لانا ہے؟
کوڈ:
ul.dark_menu {
list-style: none;
float: right;
clear: right;
سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ
اب دو تین مسائل مزید باقی ہیں
1-سرچ بار کوبائیں جانب لانا ہے
2-جہاں کلک کر کے پورا آرٹیکل پڑھتے ہیں وہاں یہ لکھنا ہے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
3-جہاں پوسٹیں شو ہوتی ہیں
ٹائٹل اور تھوڑی سی تفصیل کے ساتھ اس کے فونٹ کو بھی بڑا کرنا ہے
بار بار تکلیف کے لئے معذرت
 
آخری تدوین:
سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ
اب دو تین مسائل مزید باقی ہیں
1-سرچ بار کوبائیں جانب لانا ہے
2-جہاں کلک کر کے پورا آرٹیکل پڑھتے ہیں وہاں یہ لکھنا ہے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
3-جہاں پوسٹیں شو ہوتی ہیں
ٹائٹل اور تھوڑی سی تفصیل کے ساتھ اس کے فونٹ کو بھی بڑا کرنا ہے
بار بار تکلیف کے لئے معذرت

سرچ بار کے لئے صرف اتنا کریں:
پہلے کوڈنگ میں جا کر یہ سرچ کریں
کوڈ:
#search
اس میں جہاں رائٹ پیڈنگ کو ڈیفائن کیا ہے اسے right کی جگہ left کردیں:
کوڈ:
#search input[type="text"] {
background: #fff url("http://2.bp.blogspot.com/-QrhUJtUBTdc/UTZhTNtkwFI/AAAAAAAABB0/SSp7EhBqyak/s000/search_32x32-32.png")no-repeat center left;
font-size: 13px;
color: #222;
width: 0px;
padding: 10px 0px 11px 35px;
z-index: 9;
border: 1px solid #fff;
-webkit-transition: all 0.5s ease-in-out;
-moz-transition: all 0.5s ease-in-out;
margin-bottom: -1px;
position: absolute;
top: 0px;
right:27px;}

اس آخری رائٹ کو بدل کر لفٹ کردیں۔
 
سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ
اب دو تین مسائل مزید باقی ہیں
1-سرچ بار کوبائیں جانب لانا ہے
2-جہاں کلک کر کے پورا آرٹیکل پڑھتے ہیں وہاں یہ لکھنا ہے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
3-جہاں پوسٹیں شو ہوتی ہیں
ٹائٹل اور تھوڑی سی تفصیل کے ساتھ اس کے فونٹ کو بھی بڑا کرنا ہے
بار بار تکلیف کے لئے معذرت

Read More ٹیکسٹ کو بدلنے کے لئے اپنے ڈیش بورڈ پر جائیں، پھر اپنے بلاگ کو منتخب کرکے layout کو منتخب کریں، اس کے بعد blog post کو ایڈٹ کریں اور post page link کے ٹیکسٹ کو تبدیل کردیں۔

602044_555541931178125_1873701104_n.jpg


اس کے بعد آپ کے پاس ایک ایسی ونڈو کھل جائے گی:

1097995_555541974511454_351045217_n.jpg


یہاں آپ اپنی مرضی کی عبارت ڈال لیں تو وہی عبارت آپ کے جمپ لنک پر دکھائی دے گی۔
 

اسد

محفلین
مسئلہ یہ ہے کہ آپ ایک سپیشلائزڈ فوٹو ٹمپلیٹ منتخب کرنے کے بعد اس میں سے تصاویر کو ختم کرنا چاہ رہے ہیں، جس سے اس ٹمپلیٹ کے بعض حصے درست طور پر نظر نہیں آئیں گے۔

مثلاً "یہ بھی پورا شو نہیں ہو رہا" والا حصہ، اصل ٹمپلیٹ میں تصویر کی اونچائی اتنی ہوتی تھی کہ یہ تفصیلات پوری نظر آتی تھیں، لیکن اب تصویر چھوٹی کرنے سے نظر نہیں آتیں۔ رِیڈ مور بٹن کے بجائے "آگے پڑھیے" لکھنا ہے جس کی مثال اس ٹمپلیٹ میں نہیں ہے۔

میرے خیال میں اس ٹمپلیٹ میں تبدیلی کرنے کے بجائے، کوئی دوسری ٹمپلیٹ دیکھیں جس میں ہوم پیج کی پوسٹس اس سٹائل میں ہوں جیسی آپ چاہتے ہیں اور یہ پورا حصہ اُس ٹمپلیٹ کے اسی حصے سے تبدیل کر لیں۔
 
اسد بھائی نے درست کہا۔ اردو بلاگز کے لئے ٹیمپلیٹ سادہ سے سادہ بہتر ہوتی ہے۔ سلائڈ اور ڈائنامک ٹیمپلیٹ اردو بلاگز کے لئے موافق نہیں۔
 

اسد

محفلین
چاہیں تو Modern Style ٹمپلیٹ چیک کر لیں۔ پوسٹ میں تصویر ہو یا نہ ہو سرورق خود ہی ایڈجسٹ ہو جاتا ہے اور غالباً اس کا ترجمہ بھی آسان ہے۔
MS-UR.png
 
Top