feed.urdulog.com یہ کیا چیز ہے، کیا میں بھی اسے استعمال کر سکتا ہوں۔
محمد بلال اعظم لائبریرین مارچ 7، 2012 #1 feed.urdulog.com یہ کیا چیز ہے، کیا میں بھی اسے استعمال کر سکتا ہوں۔
الف عین لائبریرین مارچ 7، 2012 #2 نیکی اور پوچھ پوچھ۔ یہ اپنے سعود میاں کا ماورائی فیڈر ہے۔ محمد بلال اعظم نے کہا: feed.urdulog.com یہ کیا چیز ہے، کیا میں بھی اسے استعمال کر سکتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نیکی اور پوچھ پوچھ۔ یہ اپنے سعود میاں کا ماورائی فیڈر ہے۔ محمد بلال اعظم نے کہا: feed.urdulog.com یہ کیا چیز ہے، کیا میں بھی اسے استعمال کر سکتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد بلال اعظم لائبریرین مارچ 8، 2012 #3 الف عین نے کہا: نیکی اور پوچھ پوچھ۔ یہ اپنے سعود میاں کا ماورائی فیڈر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے میرے بلاگ کا فیڈ ایڈریس کہاں سے ملے گا؟
الف عین نے کہا: نیکی اور پوچھ پوچھ۔ یہ اپنے سعود میاں کا ماورائی فیڈر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے میرے بلاگ کا فیڈ ایڈریس کہاں سے ملے گا؟