مدد درکار ہے ۔۔۔۔۔ !!

ضدی

محفلین
السلام علیکم!

امید کہ سب بخیر و عافیت ہوں گے۔

دراصل ایک چھوٹی سی مدد کی ضرورت ہے، میری یونیورسٹی کا ڈیپارٹمنٹ اپنا سالانہ میگزین 'سپیس میگ' کے نام سے شائع کرتا ہے، پہلے یہ میگزین صرف انگریزی زبان میں چھپتا تھا ، مگر اس بار اردو ایڈیشن بھی شائع ہو رہا ہے، میگزین کی ادارت کا کام طالب علم خود ہی کرتے ہیں ، مسئلہ یہ ہے کہ میگزین کیلئے اردو میں ایک سلوگن کی ضرورت ہے جیسا کہ انگریزی میں سلوگن ہے ، 'We understand your creativity in its true sense'، اگر کوئی مدد کر دے تو عین نوازش ہوگی،

فرحان مصطفی
 
Top