کتب خانے مخزن المحاورات

قیصرانی

لائبریرین
اصل میں ہمیں یہ درفنطنی چھوڑنے کا خیال برادر محترم منو بھائی کی حیرانی دیکھ کر آیا ،جس کا اظہار اُنہوں نے ایک حالیہ کالم میں کیا ہے اور جو اُنہیں پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر مجاہد کامران کا بیان پڑھ کر ہوئی ہے۔اِس بیان میں اُنہو ں نے یہ”سازشی تھیوری“پیش کی ہے کہ اسامہ بن لادن اصل میں2006ءمیں وفات پاگیا تھا۔حکومت پاکستان نے اِس کے ڈی این اے ٹیسٹ کرکے لاش امریکہ کے حوالے کردی تھی،چنانچہ یکم اور دو مئی کی درمیانی رات امریکی حملے کے دوران اُس کے مارے جانے کا قصہ سراسر من گھڑت اور جھوٹ ہے جو صرف پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے گھڑا گیا ہے۔ (تشنہ اظہار: اظہر زمان)
یہ وڈیو دیکھیئے گا۔ بے نظیر بھٹو کے انٹرویو کا سنا ہے کہ یہ حصہ کاٹ دیا گیا تھا۔ تاہم نیٹ پر موجود ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ لنک میرے پاس نہیں کھلے گا جناب قیصرانی صاحب۔ بہت شکریہ۔
شاید یہ وڈیو ڈیلی موشن والی چل جائے؟
<iframe frameborder="0" width="480" height="270" src="http://www.dailymotion.com/embed/video/xzy0iz"></iframe><br /><a href="" target="_blank">Osama Bin Laden Dead Since 2001 (Benazir Bhutto...</a> <i>by <a href="http://www.dailymotion.com/NLW911" target="_blank">NLW911</a></i>
 
Top