مختلف اسلامی کورسز اور محافل بارے اطلاعات

جاسمن

لائبریرین
قلم کاروان اسلام آباد:
(عالمی حلقہ)مطالعہ سیرة النبیﷺمیں خوش آمدید;
اس کنج مخفف کوچھوکر نشست میں تشریف لے آٸیں;
وقت:(ہر)اتوار9تا15-10بعدعشإ، ان شاء اللہ تعالی:
عنوان:"بیعت عقبی اولی"
مقررہ:محترم فریدالدین مسعودبرہانی،
(گزارش:اس دعوت نامے کواپنے تمام روابط تک ارسال فرمادیں، جزاك اللهُ‎)
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20240420-054353.jpg

QC1 Batch 641, Registration Form السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
قران کورس سٹارٹ ہو رہا ہے.اس میں
◀️ آپ کو یقین دلانا کہ قران سمجھنا آسان ہے.
✅ اس کورس میں ہم ابتدا نماز سے کریں گے. کیونکہ ہم تقریبا ایک گھنٹہ نماز اور دعاؤں کے عربی ماحول میں رہتے ہیں.
✅اس کورس کے بعد آپ کو 50 فیصد قران کے الفاظ کا ترجمہ آتا ہو گا انشاء اللہ۔
 
مجھے کیوں نہیں شامل کیا اس میں ۔ کیا میں کسی اور سیارے کی مخلوق ہوں؟؟ میں بھی اس میں شامل ہوں آپ کو اچھا لگے یا پھر برا۔ آخرت تو میری بھی ہے ۔ اللہ رسول کی بات ہے یہاں نہ بھی بلاؤگے تو میں نے آنا ہی آنا ہے
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20240424-060737.jpg

ڈاکٹر کاشف سہیل صاحب میرے استاد ہیں۔ اور بہت ہی اچھے استاد ہیں۔ اللہ پاک انھیں ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20240424-061231.jpg

*Learn Tajweed, the Easy Way: 3-Months Online Course (In Urdu)*
_LADIES ONLY_

This is a beginner level course intended for those who have never studied Tajweed before. Students must be able to read Arabic of the Quran and be comfortable using a computer/phone to attend weekly online classes, regularly.

*Batch #21: Starting Mon, May 6, 2024, every Mon, Tue & Thu (Morning) 11:00 AM – 12:30 PM* 🇵🇰

*Batch #22: Starting Mon, May 6, 2024, every Mon, Wed & Thu (Night) 8:00 PM – 9:30 PM* 🇵🇰

All public holidays are included in the schedule.

*Limited slots.*
No Course fee but online registration is required.

*Online Registration Form Link:* AlFalah Manzil Trust Karachi Center - Tajweed 3-Months Online (Urdu) May 2024 Courses Registration Form - Ladies Only
*Last Day to Register*: Fri, May 3, 2024

For more information please see the links below:
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
IMG-20240420-054353.jpg

QC1 Batch 641, Registration Form السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
قران کورس سٹارٹ ہو رہا ہے.اس میں
◀️ آپ کو یقین دلانا کہ قران سمجھنا آسان ہے.
✅ اس کورس میں ہم ابتدا نماز سے کریں گے. کیونکہ ہم تقریبا ایک گھنٹہ نماز اور دعاؤں کے عربی ماحول میں رہتے ہیں.
✅اس کورس کے بعد آپ کو 50 فیصد قران کے الفاظ کا ترجمہ آتا ہو گا انشاء اللہ۔
ماشاء اللہ! اللہ کریم آپ کی مساعی قبول فرمائے اور ہر مسلمان کو کتابِ ہدایت قرآن مجید کو سمجھنے اور عمل میں لانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
مجھے ٹیگ کرنے کے لیے بہت شکریہ۔ الحمدللہ ، انٹرنیٹ کی بدولت اب قرآن فہمی کے متعدد ذرائع گھر بیٹھے عام پبلک کی دسترس میں آچکے ہیں۔ اگر اب بھی ان سے فائدہ نہ اٹھایا جائےتو یہ ہماری بدقسمتی ہی ہوگی ۔
نماز میں پڑھی جانے والی دعاؤں اور عام سورتوں کے عام فہم ترجمے کو سیکھنے کے لیےbait-ul-quran.orgپر مصباح الصلواۃ کے نام سے ایک کتابچہ موجود ہے ۔ اس سے بھی مستفید ہوا جاسکتا ہے ۔ قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے انہی حضرات کی مصباح القرآن نامی ایپ بھی اسی ویبگاہ سے فون پر ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے۔
 
Top