مختصر مختصر: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے...

squarened

معطل
کراچی اور سندھ شہری آبادی سندھ دیہی سے بہت زیادہ ہے۔ سندھی عرصہ ہوئے اقلیت میں تبدیل ہوچکے۔ کراچی میں کم از کم 30 قومی اسمبلی کے حلقے مزید بننے چاہیں۔ میرے خیال میں سندھ کی مجموعی آبادی اب پنجاب سے زیادہ ہے

سندھ میں شہری آبادی دیہی سے زیادہ ہے، مگر اگلی بات غلط ہے پنجاب کی آبادی سندھ سے کہیں زیادہ ہے
 

squarened

معطل
کسی کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں کی تقسیم کے بارے میں علم ہے؟ کیا نامزدگیاں کسی اصول کی بنیاد پر ہوتی ہیں یا بس جس سیاسی جماعت کے پاس جو بھی امیدوار ہو مذہب سے قطع نظر اسے نامزد کر دیتے ہیں؟ اگر شیڈولڈ کاسٹ کو علیحدہ شمار کیا جاتا ہے تو نشستیں دینے میں کیا چیز مانع ہے؟
سندھ: اقلیتی نشتسوں پر اونچی ذاتیں حاوی - BBC Urdu

Politics Articles : Hamariweb.com - پاکستانی ہندو برداری کا انتخابی و سیاسی کردار
 
Top