محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آپ کی یادداشت یقیناً درست ہےعبدالرؤف بھائی سے ہماری بات چیت تو ہوتی رہتی ہے لیکن ہمیں یہ یاد نہیں پڑتا کہ آیا ہم نے ان کے تعارف کی لڑی دیکھی ہوئی ہے یا نہیں؟
دراصل قصہ یوں ہے کہ میں جس وقت محفل کا رکن بنا مجھے تعارف کے زمرے کا کچھ علم نہ تھا۔ کافی عرصہ گزرنے کے بعد شمشاد بھائی جب دوبارہ محفل میں فعال ہوئے تو انہوں نے تعارف کی روایت کی بھی تجدید کی تو مجھے اس روایت کا علم ہوا تب تک میں بھی اچھا خاصا فعال ہو چکا تھا پھر میں نے سوچا کہ احباب سے رسماً نہ سہی مگر تعارف تو ہو ہی چکا ہے سو میں نے تعارف کے متعلق کچھ توجہ نہ دی