تعارف محمد حفیظ الرحمٰن صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

مغزل

محفلین
محمدحفیظ الرحمٰن صاحب​
آپ کو اردو محفل کی رکنیت مبارک ہو، جملہ احباب اور انتظامیہ کی جانب سے​
آپ کو اردومحفل میں صمیمِ قلب سے​
خوش آمدید​
کہا جاتا ہے ۔آپ سے التماس ہے کہ اپنے مفصل تعارف سے نوازیئے۔​
احقر: م۔م۔مغل​
​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top