مبارکباد محمد بلال اعظم دس ہزاری

جاسمن

لائبریرین
اردو محفل کے نوجوان ادیب، تھوڑے جذباتی، زیادہ مخلص، محبتوں کی مٹی سے گندھے، حساس طبیعت اور نیک طینت
@محمد بلال اعظم بالآخر دس ہزاری ہو گئے۔
IMG-20230621-155228.jpg

اللہ سے دعا ہے کہ انھیں دونوں جہانوں کی تمام تر کامیابیاں، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ قسمت اچھی کرے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
محمد بلال اعظم
 
Top