مبارکباد محفل پچھتّر ہزاری

الف عین

لائبریرین
ابھی لاگ آف کر کے اعداد و شمار دیکھے تو پتہ چلا کہ کل پیغامات کی تعداد 75000 ہو چکی ہے۔
مبارک ہو سبھی اہل اردو محفل کو۔ اس میں سے چھٹا حصّہ تو محض شمشاد کا ہے اور ایک چوتھائ سے زیادہ شمشاد اور قیصرانی کا ملا کر۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ،

اعجاز اختر نے کہا:
ابھی لاگ آف کر کے اعداد و شمار دیکھے تو پتہ چلا کہ کل پیگامات کی تعداد 75000 ہو چکی ہے۔
مبارک ہو سبھی اہل اردو محفل کو۔ اس میں سے چھٹا حصّہ تو محض شمشاد کا ہے اور ایک چوتھائ سے زیادہ شمشاد اور قیرانی کا ملا کر۔

بھائی منصور(قیصرانی) آپ کانام استادمحترم نے تولکھاہے کہ آپ کے بھائی شمشادکے ایک چوتھائی سے زیادہ پیغامات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
:lol: :lol: :lol:

سب اہل محفل کوبہت بہت مبارک بادقبول ہو۔

والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
مذاق کر رہا تھا، قیصرانی لکھا تھا استادٍ محترم نے، تو میں چاہ رہا تھا کہ وہ قیصرانی بن جائے :lol:
 
Top