تعارف محفل والوں کو آداب!

سقراط

محفلین
"نستعلیق" اردو لکھنے کا ایک انداز(سکرپٹ) ہے۔یہی جو محفل کے فونٹ میں استعمال ہو رہا ہے
ہم محفلین "نستعلیق انگلش" ایسی انگریزی کو کہتے ہیں جو اردو کے الفاظ میں لکھی گئی ہو
جیسے "Right" کو "رائٹ" لکھا جائے
متلب یہ کہ "نستعلیق" Nastaleeque means Transcription تو میں اس کا رٹا ما ر لوں؟
I mean may I learn this by heart.
 
سقراط میں نے "نستعلیق انگلش" کا مطلب بتایا تو ہے شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرا:)
"نستعلیق" اردو لکھنے کا ایک انداز(سکرپٹ) ہے۔یہی جو محفل کے فونٹ میں استعمال ہو رہا ہے
ہم محفلین "نستعلیق انگلش" ایسی انگریزی کو کہتے ہیں جو اردو کے الفاظ میں لکھی گئی ہو
جیسے "Right" کو "رائٹ" لکھا جائے
 
متلب یہ کہ "نستعلیق" Nastaleeque means Transcription تو میں اس کا رٹا ما ر لوں؟
I mean may I learn this by heart.
جی نہیں۔اس کا مطلب رٹا نہیں ہے
یہ اردو لکھنے کا ایک انداز ہے جیسےہندی "دیو ناگری" انداز میں لکھی جاتی ہے
میں رٹے کا مشورہ نہیں دوں گا۔کوئی بھی زبان بندہ اس کے اصلی سکرپٹ میں ہی اچھی طرح سے سیکھ سکتا ہے
 
یار میاں@سقراط جان بوجھ کر اپنی زبان کیوں گندی کر رہے ہو ۔اپنی تو اپنی محفل کا بھی ۔مجھے تو نہیں لگتا کہ آپ کو اردو نہیں آتی ۔یہ آپ کی جان بوجھ کر شرارت ہے ۔احتراز کیجئے ۔ہر جگہ مذاق اچھا نہیں لگتا ۔آپ ٹپوری لوگوں سے ممبئی میں ایسی زبان بولتے ہونگے ۔خدا کے واسطے وہیں بولئے ۔
 
آلی جناب !آداب!
تو کیا میرے کو اپنی جبان سدھارنے کا کوئی ہک نہیں ہے۔ شاب آپ جیسا لوگ ایسی بات کرے گا۔ تو ہم جیسا لوگ کدھر جائیں گا۔
آپ کو تو چاہئیے کہ آپ میرے کو گائڈنس دیو۔ کریکٹ اردو بولنا سکھاؤ۔ کیوں آپ کو محفل میں کوئی بھی گائڈ نہیں کرتا۔کیا؟
 
میرے لال لیکن آپ لکھ تو بالکل درست رہے ہو ۔
پڑھ بھی رہے ہو اور سمجھ بھی پھر کیوں کر کہ سکتے ہو کہ اردو نہیں آتی بھئی آپ اردو بولوگے ،اردو لکھوگے ،تبھی تو لوگ اصلاح کریں گے،ٹپوریوں اور ممبئی کے کریم لالا والی زبان استعمال کروگے تو کون ٹھیک کرے گا۔
 
آلی جناب عالی !آداب!
تو کیا میرے کو مجھے اپنی جبان سدھارنے درست کرنے کا کوئی ہک حق نہیں ہے۔ شاب صاحب آپ جیسا لوگ ایسی بات کرے گ کریں گے ا تو ہم جیسا جیسے لوگ کدھر جائیں گا گے۔
آپ کو تو چاہئیے چاہئے کہ آپ میرے کو گائڈنس دیو کریں۔کریکٹ درست اردو بولنا سکھاؤ سکھائیں۔ کیوں ؟آپ کو محفل میں کوئی بھی گائڈ نہیں کرتا۔کیا؟
بھائی یہ محفل میری نہیں آپ کی بھی ہے،یہاں سب ایک دوسرے سے سیکھتے اور سکھاتے ہیں ۔اگر آپ کے اندر واقعی سیکھنے کا جذبہ ہوگا تو بہت جلد سیکھ جائیں گے ۔بہت کچھ :)
 
سلام و ادب!
میرا نام شاہ نواز ہے گا۔ اسکول اوف مینیجمنٹ میں ایم بی اے کا اسٹوڈنت طالبعلم ہوں۔ اردو آتی نئیں اے نہیں آتی ہے ۔ سیکھنے کی ٹرائی مار رئیلا کوشش کر رہا ہوں ہوں۔ ہوپ امید کہ مہفل والے مجے مجھے اردو سکھئیںسکھائیں گے ۔
:)
 
KwULv.png
 
Top