محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

ستارے مشعلیں لے کر مجھ کو ڈھونڈنے نکلیں
میں رستہ بھول جاؤں جنگلوں میں شام ہو جائے
شکیب اپنے تعارف کو بس اتنی بات کافی ہے
ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

یہ لیں زینب آپ کی فرمائش پوری کر دی ہے ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم ذرا دیکھ بھال کے ایسا نہ ہو کہ :

دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

والا معاملہ ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھئی، میرا مطلب تھا کہیں کسی پسندیدہ شخصیت کو غیر پسندیدہ قرار دے دو، تو سوچیں کیا ہو گا؟
 
Top