محفل دا پِنڈ

عاطف بٹ

محفلین
بھائی جی اگر پنڈ کی قومی زبان پنجابی ہے تو ابھی بتا دیں۔ ہم چلے جاتے ہیں۔
پتہ چلے لوگ ہمیں مغولات سنارہے ہوں اور ہم شکریہ شکریہ کر رہے ہوں۔۔:laugh:
اس پِنڈ میں ہر زبان بولی جاسکتی ہے سوائے نفرت کی زبان کے۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
Image409.jpg
اے تعبیر اپیا دی پیڑھی
Image409.jpg
اے نیلم دی
 
Top