محفل دا پِنڈ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ نمل کالج کا ایک اور منظر​
Mianwali%20-%20Namal%20College%20-%20MAR%202012%20-%2002.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اب ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں پنڈ میں۔۔۔۔۔۔!​
سوال نمبر ایک۔۔۔! اگر ایک دن کے لیئے آپ کو پنڈ میں لے جایا جائے تو کونسا کام ہے جو آپ وہاں کرنا چاہیں گے؟:battingeyelashes:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ریلوے کا نظام دیکھ کر بہت ہی دکھ ہوتا ہے ۔۔۔​
کیاحال کردیا ہے ۔۔۔۔​
کتنا مزہ آتا ہے ریل گاڑی میں سفر کرنے کا​
ایک تو دونوں اطراف جابجا بکھری فطرت کی خوبصورتی دیکھتے رہو​
اور دوسرے چھک چھک چھک چھکا چھک کی آواز بہت ہی مزہ دیتی ہے مجھے تو​
اسٹینشز پر ریل گاڑی کا رکنا اور مختلف خوانچے فروشوں کا ہجوم ان کی آوازیں​
آنڈے گرم آنڈے​
جی ہاں انڈے نہیں بلکہ آنڈے :heehee:
مجھے چائے پینے میں مزہ آتا ہے​
ایک بار گاڑی رکی ہوئی تھی تو مختلف چیزیں بیچنے والے متوجہ کر رہے تھے​
تب کچھ لینا ہی نہیں تھا تو کہتے ہیں کھا لو ناں! کھاتے کیوں نہیں ہو۔۔۔!:heehee:
571330d1232213820-pakistan-railways-locomotives-age30_778_pakwheels-com-.jpg
 
Top