آئیے محفلین کے لیے اشعار منتخب کریں۔
جاسمن لائبریرین اگست 1، 2020 #2 فرقان احمد کوئی یہاں سے چل دیا رونق بام و در نہیں دیکھ رہا ہوں گھر کو میں گھر ہے مگر وہ گھر نہیں (نوح ناروی)
فرقان احمد کوئی یہاں سے چل دیا رونق بام و در نہیں دیکھ رہا ہوں گھر کو میں گھر ہے مگر وہ گھر نہیں (نوح ناروی)
جاسمن لائبریرین اگست 1، 2020 #3 اے خان خیال میں اک نہ اک مزے کی نئی کہانی ہے اور ہم ہیں ابھی تمنا ہے اور دل ہے ابھی جوانی ہے اور ہم ہیں (نوح ناروی)
اے خان خیال میں اک نہ اک مزے کی نئی کہانی ہے اور ہم ہیں ابھی تمنا ہے اور دل ہے ابھی جوانی ہے اور ہم ہیں (نوح ناروی)
سیما علی لائبریرین اگست 1، 2020 #4 لاریب مرزا فیصلے اپنے چھوڑ کر ان پر ظرف لوگوں کے آزماتا ہوں احمد ندیم قاسمی
سید عمران محفلین اگست 24، 2020 #5 اے خان خود اپنی مستی ہے جس نے مچائی ہے ہلچل۔۔۔ نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل!!!