پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

جاسمن

لائبریرین
اے خان
خیال میں اک نہ اک مزے کی نئی کہانی ہے اور ہم ہیں
ابھی تمنا ہے اور دل ہے ابھی جوانی ہے اور ہم ہیں
(نوح ناروی)
 
Top