سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

مومن فرحین

لائبریرین
اور آخر کار شدت سے کیا جانے والا انتظار ختم ہوا اور ساتھ ہی ہماری مصروفیت بھی ۔۔۔۔ (مصروفیت تو کیا ختم ہوتی بس آج کی آخری تاریخ نے وہ کام کروا دیا :whew:)
چلیں جی آگے بڑھتے ہیں تو ہم نے کچھ محفلین کے لیے اوتار منتخب کیے ہیں
کیوں کہ تمام کے لیے تو نہیں کر سکتے
ہو سکتا ہے انھیں پسند آجائے یا ہو سکتا ہے نا بھی آئے ۔۔
تو کچھ دنوں میں بدل دیجئے گا بھئی کون سا ہم ہمیشہ لگانے کو کہہ رہے ہیں :lol:
چلیں اب پتے شو کرنے کا وقت ہے ۔۔۔۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
IMG-20210731-153408.jpg


IMG-20210731-153557.jpg


سیما علی اپیا
 
Top