مومن فرحین جلوۂ رخ سے ہوا رام کے عالم روشن پر امیدوں کے گلوں سے ہوا سب کا دامن
سیما علی لائبریرین 9 منٹ قبل #41 مومن فرحین جلوۂ رخ سے ہوا رام کے عالم روشن پر امیدوں کے گلوں سے ہوا سب کا دامن آخری تدوین: ایک لحظہ قبل
مریم افتخار محفلین 3 منٹ قبل #42 عبداللہ محمد اک سادہ تبسم میں وہ جادو ہے کہ پہروں ڈوبے ہوئے اک نغمہء خاموش میں رہیے
عبداللہ محمد محفلین 2 منٹ قبل #43 مریم افتخار نے کہا: عبداللہ محمد اک سادہ تبسم میں وہ جادو ہے کہ پہروں ڈوبے ہوئے اک نغمہء خاموش میں رہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمجھ ککھ نہیں آیا چس پوری آئی اے۔ جو وی آکھیا جے سیم ٹو یو۔۔۔
مریم افتخار نے کہا: عبداللہ محمد اک سادہ تبسم میں وہ جادو ہے کہ پہروں ڈوبے ہوئے اک نغمہء خاموش میں رہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمجھ ککھ نہیں آیا چس پوری آئی اے۔ جو وی آکھیا جے سیم ٹو یو۔۔۔