محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

ابوشامل

محفلین
سبحان اللہ شاکر صاحب! ایک تو نظم بہت اچھی ہے دوسرا آپ نے خطاطی میں بھی کمال دکھایا ہے۔ ماشاء اللہ بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ آخری شعر جو فارسی میں ہے اس کا مطلب بھی بتا دیں تو فارسی سے نابلد کئی افراد کا بھی بھلا ہو جائے گا۔
ویسے میرے پیش کردہ یہ دو پوسٹر بھی دیکھ لیں:

دو پوسٹر!!
 

شاکرالقادری

لائبریرین
برادر مکرم ابو شامل
پسندیدگی کا شکریہ
آخری شعر کا مفہوم کچھ اسطرح ہے

"تمارے دم سے بے جان مٹی زندہ و جاوید ہو گئی اور اھل اسلام کا چہرہ تمہارے جوہر سے روشن و تابناک ہو گیا"
آپ کے دونوں بینر لاجواب ہیں اور میں نے انہیں محفوظ بھی کر لیا ہے
کیا
بلغ العلے بکمالہ والے بینر میں استعمال کی گئی بیک گرائونڈ مل سکتی ہے بغیر کسی تحریر کے؟؟
 

شاکرالقادری

لائبریرین
اس نظم میں حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی دعا کا ایک حصہ "سلطاناالنصیر" کا استعمال کیا گیا ہے
جو قرآن کریم میں موجود ہے

"رب ادخلنی مدخل صدق و اخرجنی مخرج صدق و جعلی من لدنک سلطنا النصیرا"

سلطان النصیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی قوت جس سے فتح و نصرت حاصل ہو
 

ابوشامل

محفلین
جی ہاں شاکر بھائی! میرے پاس موجود ہے اور میں آپ کو کل بھیج دوں گا۔ انشاء اللہ !
 

ساجداقبال

محفلین
سبحان اللہ شاکر بھائی۔ بہت اچھی نظم ہے اور خطاطی بھی بہت خوب۔ محسن پاکستان کو تو ہم بھول ہی چکے ہیں۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
qadeeryx8.gif
 
Top