محدی قرآنی فونٹ کا مسئلہ

پوچھنا یہ ہے کہ محمدی قرآنی فونٹ میں عربی اعداد کون سی کیز پر ہیں؟ فونیٹک اور خزائن الہدایت کی کسی کی پر تو یہ ظاہر نہیں ہوتے پھر آخر کون سے کی بورڈ سے یہ حاصل ہو سکتے ہیں؟ اگر کسی کے پاس کی بورڈ ہو تو براہ مہربانی ارسال فرمائیں۔
 

arifkarim

معطل
میرا خیال ہے انکا متن بلٹ ان ہے یعنی پہلے سے ترتیب شدہ ہے۔ اسکی کنجیاں تو اسکے خالقین کے پاس ہی سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
 
Top