تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

محمد عظیم الدین نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2017

  1. جاسمن

    جاسمن لائبریرین

    مراسلے:
    5,392
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ادب دوست بھائی کے لئے بہت ساری دعائیں۔ انہوں نے اس سلسلہ میں بہت دل لگا کے محنت کی۔
    کاش آسی صاحب بھی آجائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    18,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bitched
    بابا جانی محفل سے بے شک چلے جائیں میرے دل سے تو نہیں جا سکتے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,347
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    خوش آمدیدجیہ بہنا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    استادِ محترم بہت بہت بہت شکریہ
    آپ آتے رہیں اپنی سہہولت سے آئیں روز بہ روز ماہ بہ ماہ جیسے آپ کو سہولت ہو جیسے آسانی ہو.
    ہمارے لئے یہ احساس بہت تقویت کا موجب ہے کہ استادِ محترم یہاں موجود ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن لائبریرین

    مراسلے:
    5,392
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    @جیہ!السلام علیکم۔ خوش آمدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    5,342
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    محفل میں بارِ دگر خوش آمدید بٹیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. loneliness4ever

    loneliness4ever محفلین

    مراسلے:
    639
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover

    جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ سدا سلامت رہیں، آباد و بے مثال رہیں ، آمین صد آمین
    اس تھریڈ کو جب پڑھا تھا تو دل اداس ہو گیا تھا، ادب دوست بھائی کی بات پر امید
    بندھی تھی، ان کو ان باکس کیا، مگر دل ایسا تکلیف میں تھا کہ یہاں آنے پر مائل
    نہیں ہو رہا تھا، پھر جب جب ساعت بھر کے لئے آیا، مکالمے میں جانے کا جی نہ کیا
    اس اطلاع پر بھی کہ ادب دوست بھائی کا جواب آیا ہوا ہے، امید کی کرن سیاہی میں
    جو کھو گئی تھی ۔۔۔۔ مجھے بالکل اچھا نہیں لگ رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برسوں پہلے گووند گلشن
    صاحب نے نظر کرم کی تھی، پھر شاہین فصیح ربانی، احسن مرزا اور قریشی صاحب نے
    خوب رہنمائی کی ۔۔۔۔۔۔۔ مگر پھر تعلق ٹوٹ گیا ۔۔۔۔ وہ فورمز بند ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔ اب یہاں آیا تو
    آسی صاحب پہلے چلے گئے پھر آپ کا معلوم ہوا تو دل بجھ ہی گیا ۔۔۔۔۔ آج ساعت بھر کو
    پھر پلٹا محفل پر تو اس تھریڈ پر آپ کو دیکھا ، آپ کا مراسلہ پڑھا اور آنکھوں میں خوشی
    کے تارے چمک اٹھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مالک آپ کو اپنے محبوب بندوں میں شمار فرمائے ۔۔۔ آمین
    بس آپ کا ہونا ہی کافی ہے ۔۔۔۔ یہ احساس انمول ہے

    مالک آپ کے لئے دین و دنیا میں آسانیاں فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین صد آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    صاحب! خوشی کی خبر ہے کہ اردو محفل کی جان محترم الف عین پلٹ آئے تاہم اب ایک نیا مسئلہ درپیش ہے۔ پیغام رساں جناب محترم محمد عظیم الدین بھیا، گم ہو گئے۔ اب کیا انہیں واپس لانے کے لیے نئی لڑی کھولی جاوے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر