سیما علی
لائبریرین
یازوہ جو لال ہے وہ چائے ہے۔ اگر یہ والی نہیں پینی تو عرفان سعید صاحب والی لڑی سے چرا کے آئیں؟؟؟
خیال کیجیے گا لال چائے 🙃
یازوہ جو لال ہے وہ چائے ہے۔ اگر یہ والی نہیں پینی تو عرفان سعید صاحب والی لڑی سے چرا کے آئیں؟؟؟
یعنی دخت رز وغیرہ؟یاز
خیال کیجیے گا لال چائے 🙃
شکن آلود دکھ اور بھی محفلین کے ہیںلیکن خیال رہے کہ گپیں ساری واپس اپنے ٹیبل پہ آ کر لگائیں گے۔۔۔۔
وہاں ان کے دکھ "استری" شدہ وغیرہ ہیں اور ہمارے "شکن آلود" دکھ ہیں!!!
![]()
کون کون ہیں وہ اور وٹس ایپ پہ بتاتی ہیں یا ادھر کھلے بندوں؟شکن آلود دکھ اور بھی محفلین کے ہیں
دخت رز کو برا مرے آگےیعنی دخت رز وغیرہ؟
ہائے ایسا جمال چائے؟ وغیرہلال چائے، کمال چائے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣کون کون ہیں وہ اور وٹس ایپ پہ بتاتی ہیں یا ادھر کھلے بندوں؟
😎😎😎😎😎😎😎ہائے ایسا جمال چائے؟ وغیرہ
😱😱😱😱😱😱لال چائے، کمال چائے
توبہ، محال چائےہائے ایسا جمال چائے؟ وغیرہ
یہ کیسی چل دی تو نے چال چائے!توبہ، محال چائے
ظفری بھائی کے شکن آلود دکھ کیونکر ہوئے؟
یہ بھی کپڑے خود دھوتے نتھارتے اور استری کر کے دیتے اور پھر باتیں وغیرہ سنتے ہیں؟ظفری بھائی کے شکن آلود دکھ کیونکر ہوئے؟
ای سی جی کروا لیں پہلے!!!آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل
ارے عندلیب کو ٹیگ تو کیا ہوتا!!!آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل
بہت اعلیٰاگر آپ کا صرف یہ ایک شعر ہی گنا جائےکتنی دفعہ ہے تو اسے نکال کے آپ نے بھی ہفت ہزاری وغیرہ رہ جانا ہے!!!!
😂😂😂😂😂ای سی جی کروا لیں پہلے!!!