مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

عیشل ، فرحت کیانی ، بوچھی ، حجاب ، امید اور محبت ، زونی آپ سب کی طرف سے مبارکباد کا شکریہ ۔

شگفتہ یہ دن عام دنوں کی ہی طرح گزرتا ہے کیونکہ میں مناتا نہیں البتہ اب کچھ سالوں سے مبارکباد وصول کرکر کے اچھا گزرنے لگا ہے۔

سب سے اچھی سالگرہ وہ تھی جس میں آفس کی طرف سے میری سالگرہ منائی گئی تھی اور تمام کولیگز اور مینیجر نے دو کیک منگوا کر دو کارڈ دیے تھے سب کے دستخطوں کے ساتھ اور واقعی لگا کہ سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
 
مبارکباد قبول کیجئے،!!!

محب علوی صاحبَ،!!!
یہ میری خوش قسمتی ھے کہ یہاں پر بھی آپ سے ملاقات ھورھی ھے،!!!!

سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول کیجئے،!!!!
 
Top