محبت

راحیل اصغر

محفلین
راحیل اصغر

دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں
اہم بات یہ ہے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتے ہیں جو صَبر ، برداشت ، ایثار ، وَفا اور قربانی میں کمال رکھتے ہوں
کیوں کہ کِسی بھی رِشتے کو ھمیشہ کے لئے توڑنے سے بہتر ھے تھوڑا سا جُھک کر اُسے
بَچالیا جائے اور یہ حقیقت ھے کہ رِشتوں کے دُکھ بَرداشت نہیں ھوتے
 
Top