محبت کا سفر

ماظق

محفلین
محبت کا سفر
اُجالوں کے پیکر والو سنو !
چاندنی اوڑھ کر
جب تم ستاروں کو دیکھنے نکلو۔
تو جان لینا
کرنوں کے سراب میں
سلگتی تمنائیں
زخمی خواب
اور
تاریک منزلیں
منتظر ملیں گی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top