محاورں کا کھیل

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس سے پہلے بجلی چلی جائے اس کھیل کا آغاز کرتا ہوں کرنا آپ نے یہ ہے کہ اپنے بزرگوں کے بولے ہوئے محاورے یہاں لکھنے ہیں اور ان کا اردو ترجمہ بھی لکھنا ہے میری امی جان اکثر محاورے بولتی ہیں جو سر سے گزر جاتے ہیں پھر ہم ان سے مطلب بھی پوچھتے ہیں تو دیکھتے ہیں کون آغاز کرتا ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
چلیں میں ہی آغاز کرتا ہوں
کچھ دن پہلے میں اپنی بیٹی نورِ سحر (جس کی عمر ابھی چھ ماہ کچھ دن ہے) کے ساتھ باتیں کر رہاتھا باتیں یہ تھیں۔
میری بیٹی جلدی جلدی بڑی ہو جائے گی پھر سکول جائے گی پھر کالج جائے گی پھر اس کی شادی ہو جائے گی اور پھر وہ اپنے اصلی گھر چلی جائے گی۔
تو یہ باتیں میری امی جی بھی سن رہی تھیں تو انہوں نے ایک محاورہ بولا۔
لکھنے میں غلطی ہوئی تو معافی چاہتا ہوں۔
ستو ، پلمتوں
کب مولوں
کب چٹوں
 
اس محاورے کا مطلب ہے
ستو کے بارے میں وہ حضرات جانتے ہونگے جنوں نے ستو کا جوس پیا ہو گا یا پھر ستوں کو خشک میوہ جات کے ساتھ مکس کر کے کھایا ہو گا۔
اس کے بارے میں ہے کہ کب ستو لگے گا کب پھلے گا اور کب اس کا کھائیں گے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کاں کلسا وسا
ادے کروں پانی نسا

یعنی جس گھر میں ہر وقت شور پڑا رہتا ہے۔ جو بڑے چھوٹوں کی تمیز نہیں کرتے ان کے گھر برکت نہیں ہوتی
 
Top