مجھے فورم پر فائل اپلوڈ کرنا ہے

راج

محفلین
مجھے فورم پر فائل اپلوڈ کرنا ہے- لیکن کہاں سے کروں پتہ نہیں-
ڈاؤن لوڈ سیکشن میں تو صرف ڈاؤنلوڈ ہے کیا جاسکتا ہے مگر اپلوڈ کے لیے کہاں جانا ہوگا
مجھے بتائے کوئی
 

دوست

محفلین
فورم کی ڈیٹا بیس کا سائز حد میں رکھنے کے لیے اراکین کو ایک حد تک فائل اپلوڈ کرنے کی اجازت ہے جو چند کلو بائٹ تک محدود ہے چناچہ آپ کو کسی فری فائل ہوسٹ پر فائل چڑھا کر اس کا ربط یہاں دینا ہوگا۔
وسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم، آپ ڈاؤنلوڈ سیکشن کے کسی زمرے میں جائیں تو آپ کو ذیل کی تصویر کے مطابق اپلوڈ بٹن نظر آئے گا۔ وہاں جا کر آپ فائل اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ فائل فوری طور پر ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ظاہر نہیں ہو گی۔ پہلے مجھے اسے approve کرنا پڑے گا۔

3_upload_button_1.jpg


آپ کس نوعیت کی فائلیں اپلوڈ کرنا چاہ رہے ہیں؟
 

راج

محفلین
ایک موڈ کی کی زپ فائل اپلوڈ کرنا ہے

میں نے ایک شاؤٹ بوکس موڈ ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور آپ تک پہونچانا چاہتا ہوں- تاکہ آپ اس پر اردو ٹائپنگ پر غور کر سکیں اور اردو ولوں کو یہ چیچ بھی استعمال کرنے ملے-
ہو سکتا ہے آپ کے پاس یہ ہو یا شاید آپ نے کبھی غور نہ کیا ہو-
 

نبیل

تکنیکی معاون
راج، فی الحال میں کسی موڈ پر کام نہیں کر رہا۔ آپ اگر موڈ کے متعلق بتانا چاہتے ہوں تو اس کا لنک دے دیا کریں۔

میں نے ساؤٹ باکس موڈ استعمال نہیں کیا البتہ ایک چیٹ کے موڈ میں اردو سپورٹ شامل کرکے محفل فورم میں استعمال کیا تھا۔ لیکن فورم کے ممبران نے اس میں کبھی زیادہ دلچسپی کا اظہار نہیں کیا۔ میں اس موڈ کو دوبارہ ایکٹو کر دیتا ہوں۔ اگر آپ کو اس کی ضرورت ہوئی تو میں اسے بھی ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھ دوں گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے چیٹ موڈ ایکٹو کیا تھا لیکن وہ ٹھیک نہیں چل رہا۔ وقت ملنے پر اسے دیکھوں گا۔ اگر صحیح ہو گیا تو اسے ڈاؤنلوڈ کے لیے رکھ دوں گا۔
 

راج

محفلین
شکریہ

شکریہ جناب
میں جلد ہی شاؤٹ باکس کو اپلوڈ کرکے لنک بھیج دونگا-
میں نے اپنے فورم پر آئی ایم پورٹل کو ٹرائی کیا مگر پتا نہیں کیا وجہ ہے ٹھیک سے کام نہیں کر رہا - برائے مہربانی آپ نظر سانی کریں-
 
Top