1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔!

زینب نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 9, 2008

  1. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    بھئی بڑی سنگ دل ہو..............میں نے تو سنا تھا ........صنف "نازک" ہوتی ہیں.......چلو کچھ تو تجربہ حاصل ہوا ...........

    جیسے بھی رہو خوش رہو.........یہی دعا ہے میرے خدا سے میری....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    آپ نے ابھی تک اپنی غلطی نہیں مانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    کون سی غلطی..................؟
     
  4. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    اب جانے دو پرانی باتوں کو
     
  5. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    فاروقی شہزادے ! اچھی آفر ہے قبول کر لو ۔۔۔ صلح میں ہی بہتری ہے ۔۔
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    دل تو نہیں کرتا ..............پر جیسے آپکی مرضی......

    آج لڑکے پتا نہیں کہاں غایب ہیں........:?:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    ہاہاہاہا ہاں‌کیوں‌نہیں زینب کون سا روز روز آفر کرتی ہے بس آج موڈ میں‌ہے تو مان جاؤ ورنہ۔۔۔۔۔۔۔اسی کوئی چنگے نیئں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    اچھا جی ہم ہی مان جاتے ہیں .............کبھی کبھی جھک جانے میں ہی بہتری ہوتی ہے............:(
     
  9. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    شکریہ میں جھکا نہین رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔بس بات ختم کرنے کو کہہ رہی تھی۔۔۔کہ اب لڑائی والی باتیں‌ختم کر کے دوستی کر لیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    :eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek:
     
  11. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    اب نخرے نہ دکھاؤ میں‌مکر بھی جاؤں گی ہاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    :eek::eek:

    ایسی بیماری بھی آپ کو لاحق ہے......

    اچھاتو پھر ملاو ہاتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے پہلے کہ مکر جاو....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    ہاہاہاہ چلو ٹھیک ہے دوستی اب لڑنا نہیئں ورنہ میں بھلکڑ بھی ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    اب مجھے کیسے پتا چلے کہ کس چیز کو تم لڑائی سمجھ بیٹھو گی.........ذرا مفصل بیان کرو........
     
  15. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    اتنی تفصیل کا ٹائم نہیں بعد میں‌بتاؤں گی۔۔۔۔۔۔۔ ویسے کب کہاں‌کس بات پے میرا میٹر پھر جائے مجھے بھی پتا نہیں چلتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    اچھا تو میٹر بھی لگوا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    واللہ ،انتا گر گر قطیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اش فی تبغا انتا ۔۔۔۔۔۔۔؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. میں اب چاہت کی اس منزل پہ آپہنچا ہوں
     
  18. میں اب چاہت کی اس منزل پہ آپہنچا ہوں تیری جانب کوئی دیکھے مجھے اچھا نہیں لگتا
     

اس صفحے کی تشہیر