مجھے اپنے عربی اسباق مین ڈالنی ہیں

تفسیر

محفلین
.
میں کچھ عربی کی آوازیں اپنے اسباق میں میں شامل کرنا چاھتا ہوں - لیکن میر ے پاس وہ الفاظ wav format میں ہیں یہاں پر ram format استعمال ہو رہی ہے۔ مجھے کوئ ایسی فری یوٹیلِٹی چاہیے جو wav file کو ram file میں تبدیل کردے۔ یا اگر اس فورم میں ایک ترکیب استعمال پہلے سے ہی موجود ہے تو وہ بتادیں۔
.
 
Top