متوجہ

تیشہ

محفلین
میرا موبائل (محفل فرینڈز والا نمبر ) زمین پے گرکر تباہ و برباد ہوا ہے اسکی سکرین پے کچھ نظر نہیں آتا جاتا ۔۔ صرف کال سن جاسکتی ہے ۔۔ نا اس میں نمبرز نظر آتے ہیں نا میسجز ۔۔ نا ہی میں کرسکتی ہوں ۔۔ اب یہاں سب کے نمبر اسی سمِ میں ہیں ۔۔
اب جبتک میں نئا موبائل نا لے لوں ۔۔تب تک یہ سِم اسی کے اندر ہے اور میرے استمعال میں نہیں ہے جبتک نئا موبائل لے کر اس میں نا ڈالوں تب تک بےکار ہے ،۔۔۔
مجھے کئی میسج آرہے ہیں مگر نا تو نام پڑھنے ہوتا ھے نا ہی میسج ،۔۔ اسلئے سوچا یہاں بتاتی جاؤں کہ فرحت بھی کہہ رہی ہیں کہ انہون نے میسج بھیجے ہیں ۔۔ ہوسکتا ہے سارہ ، ماورہ ، شگفتہ ، اور باقی سب جو مجھے سینڈ کیا کرتے ہیں کرتے رہے اور میں پڑھ نہیں پاتی ،۔۔۔
جواب نا آنے کی صورت میں سمجھ لیں کہ موبائل ورک نہیں کر رہا :( ،
 
تعبیر

محفلین
اوہ تو یہ بات ہے۔ جبکہ میں نے کال کرنے کی کوشش کی تھی تو دو رنگز کے بعد لائن کٹ جاتی ہے

جب ٹھیک ہو جائے تو بتائیے گا
 
تیشہ

محفلین
:confused: تعبیر ، کال سن لیتی ہوں ۔۔ کال سننے میں کوئی پرابلم نہیں ہے ۔ صرف موبائل کی سکرین Blank ہوگئی ہے کچن کے فرش پے گرا تھا ، میں نمبر نہیں پڑھ سکتی ، نا ہی میسیجز ، مگر کال آتی ہے مگر پتا بعد میں ہیلو سنکر لگ جاتا ہے کہ کون ہے کیونکہ نمبر نہیں دیکھ سکتی ، مگر آپ کال کرسکتیں ہیں ،
(آج میں نے کی تھی آپکو حسب ممعول آپ نہیں تھیں :hatoff: )
 
علی ذاکر

انتہائ افسوس ہوا سُن کر لگتا ہے آپ نے سارا دہیانپھلیوں پر ہی دیا تھا
 
اچھا تو وہ ان نوں un known مسد کال والی آپ تھیں :(

انتہائ افسوس ہوا سُن کر لگتا ہے آپ نے سارا دہیانپھلیوں پر ہی دیا تھا

علی جی یہ کیا لکھا ہے دہیانپھلیوں ؟؟؟
ویسے فوراُ یہاں سے نکل لیں بوچھی کے آنے سے پہلے ورنہ آپکی خیر نہیں :laugh:
 
تیشہ

محفلین
01hmm.gif

یہ غلطی مجھ سے ہوئی یاد ہی نا رہا کہ اس تھریڈ کو بھی خواتین تھریڈ میں کھول لیتی :music: خیر ،
یہ علی ص اپنی پھلی '' کا ذکر کررہے ہیں ، یہ انکی '' پھلی' کا ہی قصور ہے جو میرا دھیان مونگ پھلی ، آلو پھلی ۔ ۔۔کی طرف گیا اور موبائل بھی پھلی بنا ۔۔ :hatoff:
 
Top